aamir1991
تبصرے
-
یہ غربتیں میری آنکھوں میں کیسی اتری ہیں کہ خواب بھی میرے رخصت ہیں، رتجگا بھی گیا
-
بزرجمہر ؛ بزرچمہر، دراصل بزرگ مہر کا معرب ہے۔فارسیںوں نے بجائے جیم عربی کے جیم فارسی کر دیا ہے۔نوشیرواں کے دانا وزیراعظم کا نام تھا، مجازا عقل مند، دانا