ہم اپنی ویب سائٹ پر آپ کی موجودگی کو زیادہ بہتر بنانے کے لیے ککیز کا استعمال کرتے ہیں۔
یہ ویب سائٹ کوکیز استعمال کرتی ہے جس کی وجہ سے درست اشتہار دیے جا سکتے ہیں اور آپ کا اس ویب سائٹ کا استعمال بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ ’جاری رکھیے‘ یا بٹن دبانے یا پھر ہماری ویب سائٹ کااستعمال جاری رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ ہماری کوکیز پالیسی سے متفق ہیں۔ آپ اپنی کوکیز کی سیٹنگ کسی بھی وقت تبدیل کر سکتے ہیں۔
مزید معلوم کریں
سنسکرت میں کنبھ کا ایک مطلب مٹی کا برتن ہے، جب کہ ایک اور معنی برج دلو بھی ہے۔ اسی دوسرے معنی سے ’کنبھ کا میلہ‘ بنا ہے جو ہر بارہ برس بعد اس وقت منعقد کیا جاتا ہے سورچ برج دلو میں ہوتا ہے۔
شکریہ ظفر صاحب۔۔۔۔میں لمبےعرصے سے زبان و بیان اور اشتقاق پر افکار کمیاب کے نام سے موبائل نیٹ پر سلسلہ چلا رہا ہوں۔۔۔ایک بک لانے کا ارادہ بھی ہے۔۔۔آپ سے ملاقات مجھے بہت فائدہ دے گی
درست فرمایا ظفر صاحب اور سجاد صاحب نے. "دلو" وہی چیز ہے جسے اردو میں "ڈول" کہتے ہیں اور کنویں سے پانی نکالنے کے کام آتا ہے. اگر آپ نے پرانے رہٹ دیکھے ہوں تو اندازہ ہوگا کہ ان پر لگے ہوۓ ڈول مٹی کے بنے ہوتے تھے. سجاد صاحب کی کتاب کا شدت سے اتظار رہے گا. اس ضمن میں مشورہ عرض ہے کہ معروف صحافی خالد احمد صاحب کے اس موضوع پر مضامین کے مجموعے ضرور دیکھ لیں. ایک دو کا اردو ترجمہ (از شیراز راج) بھی ہو چکا ہے.
ظفر صاحب،خالد احمد کے مضامین پر مشتمل کتاب "لفظوں کی کہانی لفظوں کی زبانی" کے نام سےادارہ مشعل بُک لاہور نے شائع کی ہے۔اڈریس:آ ربی۔5، سیکینڈ فلور، عوامی کمپلیکس، عثمان بلاک، نیو گارڈن ٹاون لاہور فون نمبر: 0425866859
تبصرے
ایک بار پھر شکریہ احمد سجاد صاحب۔
سنسکرت میں کنبھ کا ایک مطلب مٹی کا برتن ہے، جب کہ ایک اور معنی برج دلو بھی ہے۔ اسی دوسرے معنی سے ’کنبھ کا میلہ‘ بنا ہے جو ہر بارہ برس بعد اس وقت منعقد کیا جاتا ہے سورچ برج دلو میں ہوتا ہے۔
درست فرمایا ظفر صاحب اور سجاد صاحب نے. "دلو" وہی چیز ہے جسے اردو میں "ڈول" کہتے ہیں اور کنویں سے پانی نکالنے کے کام آتا ہے. اگر آپ نے پرانے رہٹ دیکھے ہوں تو اندازہ ہوگا کہ ان پر لگے ہوۓ ڈول مٹی کے بنے ہوتے تھے. سجاد صاحب کی کتاب کا شدت سے اتظار رہے گا. اس ضمن میں مشورہ عرض ہے کہ معروف صحافی خالد احمد صاحب کے اس موضوع پر مضامین کے مجموعے ضرور دیکھ لیں. ایک دو کا اردو ترجمہ (از شیراز راج) بھی ہو چکا ہے.
احمد سحاد صاحب، افکارِ کمیاب کا لنک تو عنایت فرمائیے۔
قاضی صاحب، خالد احمد صاحب کے مضامین کہاں سے دستیاب ہو سکتے ہیں؟
ظفر صاحب،خالد احمد کے مضامین پر مشتمل کتاب "لفظوں کی کہانی لفظوں کی زبانی" کے نام سےادارہ مشعل بُک لاہور نے شائع کی ہے۔اڈریس:آ ربی۔5، سیکینڈ فلور، عوامی کمپلیکس، عثمان بلاک، نیو گارڈن ٹاون لاہور فون نمبر: 0425866859
قبلہ سجاد صاحب، ہم بھی مشتاق جفا ہیں. ہمیں بھی افکار کمیاب سے مستفیذ فرمائیے
تین کتابوں (مع ایک ترجمہ) میں مدون مضامین کے علاوہ خالد صاحب کے لفظیات پر مضامین مستقلا فرائیڈے ٹائمز میں اور پھر ٹریبیون میں چھپتے رہے ہیں.
اسی قسم کی ایک کتاب سرگزشت الفاظ کے نام سے ہے جو احمد دین صاحب نے 1932 میں لکھی تھی۔ یہ کتاب ریختہ پر دستیاب ہے۔
خالد احمد کی دو کتابوں کا تو معلوم ہے
لفظوں کی کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔
words for words
تیسری کونسی ہے
بھائی، کتاب میرے ردی کے انبار میں کہیں دبی ہوئی ہے. فی الحال نام مستحضر نہیں. تلاش کرتا ہوں.
عربی اور ہندی زبانوں کے تعامل پر مبنی کتاب "معربات رشیدی" بھی کار آمد ہو گی
اس سلسلے میں عین الحق فرید کوٹی کی کتاب اردو زبان کی قدیم تاریخ بھی مفید ہے۔
Yeh mahawara kese bana?
What is the atmology?